گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی)نے اجمیر ریلوے اسٹیشن سے دو نوجوانوں کو
گرفتار کرکے ان کے قبضے سے نو لاکھ روپے کی رقم برآمد کی ہے، جس میں دو
ہزار روپے کے نئے نوٹ
بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ کل شام دو نوجوان اجمیر ریلوے اسٹیشن سے چنڈي گڈھ باندرا ریل میں سوار ہوئے تھے۔ان نوجوانوں کے پاس ایک بیگ تھا جسے وہ گود میں لیے بیٹھے تھے۔